فی تولہ سونا1لاکھ 36ہزار 600روپے کا ہوگیا

کراچی: مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے اضافے سے1لاکھ 36ہزار 600روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت600 روپے کےاضافے سے1 لاکھ 17ہزار112روپے ہوگئی ۔

جبکہ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں14 ڈالر کمی سے فی اونس سونا1799 ڈالر پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More