فی تولہ سونا1لاکھ 25ہزار600 روپے کا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے رجحان جاری ہے۔ فی تولہ سونا 1400روپے کے اضافے سے1لاکھ 25ہزار600 روپے پر پہنچ گیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 1201روپے کے اضافے دیکھا گیا جس سے 10 گرام 1 لاکھ7 ہزار682 روپے ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں8 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1793 ڈالر پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More