صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا ہے ۔

صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔مشترکہ اجلاس 17 نومبردوپہر 12 بجے منعقد ہوگا

خیال رہے کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بدھ کو طلب کرنے کا اعلان کیا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More