پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملا جلا رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رجحان رہا۔ مارکیٹ38 پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار78 پربند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر 362 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 178کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ159کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 43,339 جبکہ کم ترین سطح 43,018رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More