بورس جانسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔

بورس جانسن کے حق میں 211اور خلاف 148ارکان نے ووٹ دیا۔

بورس جانسن کو جیت کیلیے 180ووٹ درکار تھے۔

بورس جانسن کو کورونا کےدوران ضوابط کی خلاف ورزی پر تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More