قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف جم کرکھیلنا چاہئے،عظمیٰ بخاری

لاہور:مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت کا میچ ہے۔ قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف جم کر کھیلنا چاہیئے۔

ترجمان مسلم لیگ نون پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پوری قوم کی طرح میں بھی پاکستان کی جیت کیلئے پرامید ہوں ۔اللہ کرے آج انڈیا کے لیے برا دن ہو۔

اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستانی اور بھارتی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں ۔ قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف جم کر کھیلنا چاہئے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More