پولیس کے شہداء ہمارا مان ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آج کا دن بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں چیئرنگ کراس دھماکے کے شہداء کی پانچویں برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کے شہداء ہمارا مان ہیں۔ آج کا دن بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More