میاں چنوں میں قتل ہونے والے شخص کی شناخت مشتاق کے نام سے ہوگئی

خانیوال: میاں چنوں کے علاقہ تلمبہ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص کی شناخت مشتاق کے نام سے ہوگئی۔ پولیس نے تین سو سے زائد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے سو سے سے زائد کوگرفتار کرلیا۔

میاں چنوں میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص کی شناخت مشتاق کے نام سے ہوگئی۔ مشتعل افراد کے ہاتھوں جان کی بازی ہارنے والے شخص مشتاق پر مقدس اوراق کی بے حرمتی کا الزام تھا۔

پولیس نے 300سے زائد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے 100سے زائدگرفتار کرلیا ہے ۔پولیس حکام نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More