بھارتی فوج کے ڈیفنس چیف بپن راوت کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

نئی دہلی: بھارتی فوج کے ڈیفنس چیف بپن راوت اور ان کی اہلیہ مدھولیکا سمیت گیارہ دیگر افراد کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ بیٹیوں نے چتاکوآگ لگائی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل بپن رات، اہلیہ مدھولیکا اور دیگر گیارہ افراد دو دن پہلے ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر گرنے سے ہلاک ہوئے تھے۔ بیٹیوں کرتیکا اور ترینی نے نئی دہلی میں چتا کو آگ لگائی۔ ہیلی کاپٹر پر چودہ افراد سوار تھے۔ صرف ایک کیپٹن زخمی ہے جس کا اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More