وفاقی حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی کی مدت ملازمت میں توسیع کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان عامر خان کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی ہے۔

حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی عامرخان کواگلے 3سال کیلئےکمشنرایس ای سی پی تعینات کردیا۔عامرخان گزشتہ 10سال میں توسیع حاصل کرنے والے پہلے چیئرمین ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More