انٹر بینک میں ڈالر 181روپے 58 پیسے کا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر11 پیسے کی کمی سے 181.69 سے 181.58پربند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر20پیسے کے اضافے سے 182روپے پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More