انٹربینک میں ڈالر 203روپے پر پہنچ گیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح 203روپے پہنچ گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر2روپے94پیسے کے اضافے سے 200.06 سے203پرٹریڈ ہورہا ہے۔

جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 204.50 پر پہنچ گیا۔

گذشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 200 روپے 6 پیسے پر بند ہواتھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More