اوپن مارکیٹ میں ڈالر 196.50 پر پہنچ گیا

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلندسطح پر پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر194روپے سے 196.50پر پہنچ گیا۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 65پیسے کے اضافے سے192.53سے194.18 کی نئی بلندسطح پر بندہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈھائی روپے کے اضافے سے ڈالر194روپے سے 196.50پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More