انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں70 پیسے کی کمی

کراچی:انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں70 پیسے کی کمی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں70 پیسے کی کمی سے ڈالر 186.75 سے 186.05پر بند ہوا۔

جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50پیسے کی کمی ہوگئی۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے کی کمی سے 187.50سے 187روپے پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More