انٹربینک میں ڈالر47 پیسے کی کمی کے بعد 174.77 پر بند

کراچی : پاکستانی روپے کی مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔

مرکزی بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر47 پیسے کی کمی سے 175.24 سے 174.77 پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے کی کمی سے177 سے 176.90 پربند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More