0 کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر17 پیسے کی کمی سے 185.62 سے 185.45 پربند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں 30پیسے کی کمی سے ڈالر186.80 سے186.50 پرآگیا۔