سعودی امداد ملنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں 2 روپے49 پیسے کی کمی

کراچی: سعودی عرب سے امداد ملنے کے بعد ڈالر ڈھائی روپے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے 2روپے49 پیسے کی کمی ہو گئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے49 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعدڈالر175.27 سے 172.78 پر بند ہوا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 2روپے 20پیسے کی کمی ہوئی۔2روپے 20پیسے کی کمی سے ڈالر 176.40 سے174.20 پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More