0 کراچی: پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر186روپے سے تجاوز کرگیا۔ڈالر94پیسے کے اضافے سے 185.69 سے186.63 پربند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر187 روپے پرمستحکم رہا۔