ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید1 روپے 10پیسے کی کمی سے199.40سے 198.30 پر آگیا ۔

انٹربینک میں بھی ڈالرکی قیمت میں 60 پیسے کی کمی، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 60پیسے کی کمی سے 199.06 سے 198.46پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More