ڈالرکی اونچی اڑان، اوپن مارکیٹ 179 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ دیکھا گیا ۔ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے دام ڈیڑھ روپیہ اضافہ ہوا۔

پاکستانی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید کمزور ہوگئی ۔ آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 35 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد 176.77 پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے دام ڈیڑھ روپیہ بڑھ کر 179 روپے 50 پیسے ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More