اسٹار وارز سیریز دی بُک آف بوبا فیٹ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: اسٹار وارز سیریز ’’دی بُک آف بوبا فیٹ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم انتیس دسمبر کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

“دی بک آف بوبا فیٹ” ایک سنسنی خیز اسٹار وار ایڈونچر، لیجنڈری باونٹی ہنٹر بوبا فیٹ اور کرایہ دار فینیک شانڈ کو کہکشاں کے انڈرورلڈ میں جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اس علاقے پر اپنا دعویٰ کرنے کے لیے جس پر کبھی جبہ ہٹ اور اس کے جرائم کی سنڈیکیٹ کی حکومت تھی۔ فلم 29 دسمبر کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More