حصص بازار کے 100 انڈیکس میں 83 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مندی کا رجحان رہا۔ مارکیٹ83 پوائنٹس کی کمی سے46ہزار110پر بند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مندی دیکھی گئی ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 83 پوائنٹس کی کمی سے46ہزار110پر بند ہوا۔

آج دن بھر مجموعی طورپر364 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 181کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ157کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More