حصص بازار کا 100 انڈیکس 36 پوائنٹس کمی سے 44 ہزار 887 پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا ۔ مارکیٹ 36پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار887پر بندہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی چھائی رہی ۔ 100 انڈیکس 36پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار887پر بندہوا۔

آج دن بھر مجموعی طور پر 344 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔172کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 145کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More