حصص بازار کا 100 انڈیکس 91 پوائنٹس کے اضافے سے 44ہزار 266پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملا جلا رجحان رہا۔ مارکیٹ91 پوائنٹس کے اضافے سے 44ہزار 266پر بند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملاجلا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 91 پوائنٹس کے اضافے سے 44ہزار 266پر بند ہوئی۔

آ ج دن بھرمجموعی طورپر365 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 198کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ144کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More