حصص بازار کا 100انڈیکس1 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار 232 پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان رہا۔اسٹاک مارکیٹ ایک پوائنٹ کی کمی تینتالیس ہزار دو سو بتیس پوائنٹس پر بند ہوئی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رجحان رہا۔100انڈیکس 1 پوائنٹ کی معمولی کمی سے43ہزار 232 پر بندہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر340 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 212کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ117کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More