حصص بازار میں منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 281 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز منفی رجحان رہا۔ مارکیٹ281 پوائنٹس کی کمی سے 46ہزار348پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز منفی رجحان دیکھا گیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 281 پوائنٹس کی کمی سے 46ہزار348پر بند ہوائی۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 382کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 249کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ106کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More