کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 148پوائنٹس کی کمی

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز منفی رجحان دیکھا گیا ۔ مارکیٹ ایک سو اڑتالیس پوائنٹس کی کمی سے چوالیس ہزار ایک سو اٹھارہ پوائنٹس پر بند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز منفی رجحان رہا ۔ 100انڈیکس 148پوائنٹس کی کمی سے 44 ہزار 118پر بند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 363 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 196 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 143کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More