پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا۔آسٹریلیا نے کراچی ٹیسٹ کے لیئے اپنی گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔لیگ اسپنر مچل سویپسن اپنے کیرئیر کا پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے۔مچل سوئیپسن کو جوش ہیزل ووڈ کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More