ٹیسٹ کرکٹرز اظہرعلی، حسن علی اور محمد عباس کی وطن واپسی

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹرز اظہر علی ، حسن علی اور محمد عباس دورہ بنگلہ دیش کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی ، حسن علی اور محمد عباس دورہ بنگلہ دیش کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ قومی کرکٹرز ڈھاکہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔کرکٹرز کو ڈھاکہ سے فلائٹ میں تاخیر کی وجہ سے ایک روز دبئی میں قیام کرنا پڑا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More