پنجگورمیں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک سپاہی شہید

اسلام آباد: پاک ایران بارڈرپنجگورکےعلاقےمیں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسزکی پیٹرولنگ ٹیم کونشانہ بنایا ہے ۔دہشتگردوں کی فائرنگ سے سپاہی جلیل خان شہید ہوگیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران بارڈرپنجگورکےعلاقےمیں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسزپرحملہ کیا اس دوران فائرنگ کےتبادلےمیں سپاہی جلیل خان شہید ہوگیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزملک دشمن عناصرکوشکست دینےکیلئےپرعزم ہیں اور بلوچستان میں امن استحکام اورترقی کاسفرمتاثرنہیں ہونےدینگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More