طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم نے طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے سید طارق فاطمی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی تعینات کیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے خارجہ امور تعینات کیا گیا ہے۔

طارق فاطمی اس سے قبل 2013 سے 2017 میں بھی اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور رہے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More