جہانگیرترین کی خواجہ سعدرفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماجہانگیرترین نےخواجہ سعدرفیق کی بیٹی کی تقریب شادی میں شرکت کی ہے۔ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ خواجہ سعدرفیق میرے بھائی ہیں، اکٹھےفیملی میں رہ چکےہیں۔ ن لیگ سےدوستیاں پرانی ہیں،ایسےہی چلیں گی۔

صحافی نے سوال کیا کیا آپ کا جہاز کبھی ن لیگ کی طرف جاسکتا ہے جس پر انہوں نےجواب دیا کہ جہاز تو کسی بھی طرف جاسکتا ہے،مسلم لیگ ن میں شمولیت کے سوال پر جہانگیر ترین مسکراتے رہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More