جہانگیر ترین گروپ کا آج لاہور میں سر جوڑ کر بیٹھنے کا فیصلہ

سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک کا معاملہ ،ترین گروپ کا اہم مشاورتی اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔جہانگیر ترین لندن سے ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک ہوں گے ۔

سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک کا معاملہ پرفانئل راؤنڈ کے پیش نظرترین گروپ کا اہم مشاورتی اجلاس آج لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے،اجلاس آج جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر بعد از دوپہر منعقد ہو گا ۔جہانگیر ترین لندن سے ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک ہوں گے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More