شوکت ترین نے سینیٹ کی رکینیت کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی رکینیت کا حلف اٹھالیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب سینیٹر شوکت ترین سے اجلاس کے دوران عہدے کا حلف لیا۔

مشیر خزانہ شوکت ترین خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ تحریک انصاف نے ایوب آفریدی کو سینیٹ کی نشست سے مستعفی کرا کر شوکت ترین کو ٹکٹ دیا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More