لیموں نے مہنگائی کے میچ میں ٹرپل سنچری مکمل کر لی

ملتان: (3 مئی 2019) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کے میچ میں لیموں نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی۔ سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہونے سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔