تازہ ترین

Tag Archives: pakistan news

ملک دلدل میں دھنس چکا تھا جسے نکالنے کا بیڑہ عمران خان نے اٹھایا، شہباز گل

ملک دلدل میں دھنس چکا تھا جسے نکالنے کا بیڑہ عمران خان نے اٹھایا، شہباز گل

اسلام آباد: (12 جولائی 2020) معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دلدل میں دھنس چکا تھا جسے نکالنے کا بیڑہ عمران خان نے ...

مزید پڑھیں »

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 4 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 4 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: (12 جولائی 2020) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک، جبکہ پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (12 جولائی 2020) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاٹریڈ ڈپلومیسی اور پاکستانی آم کی شوکیسنگ کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر  مملکت ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

رحمان ملک کا وزیراعظم سے فوری طور پر محدود کرفیو لگانے کا مطالبہ

رحمان ملک کا وزیراعظم سے فوری طور پر محدود کرفیو لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد: (12 جولائی 2020) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے وزیر اعظم سے فوری طور پر محدود کرفیو لگانے اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

عالمی سطح مقبولیت کے اعتراف کے بعد سفارتی محاذ پر عمران خان کی کامیابیوں کی ویڈیو جاری

عالمی سطح مقبولیت کے اعتراف کے بعد سفارتی محاذ پر عمران خان کی کامیابیوں کی ویڈیو جاری

اسلام آباد: (12 جولائی 2020) وزیراعظم عمران خان کی عالمی سطح مقبولیت کے اعتراف کے بعد وزیراعظم آفس نے سفارتی محاذ پر عمران خان کی کامیابیوں کی ویڈیو جاری کردی۔ وزیراعظم آفس نے سفارتی محاذ پر عمران خان کی کامیابیوں ...

مزید پڑھیں »

غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، ناصر حسین شاہ

غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، ناصر حسین شاہ

کراچی: (12 جولائی 2020) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ سمیت جس نے بھی غیرقانونی تعمیرات کیں ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ جبکہ سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی بتائے ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے تعمیراتی شعبے میں ملکی تاریخ کا بہترین پیکج دیا، شبلی فراز

حکومت نے تعمیراتی شعبے میں ملکی تاریخ کا بہترین پیکج دیا، شبلی فراز

اسلام آباد: (12 جولائی 2020) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ حکومت نے تعمیراتی شعبے میں ملکی تاریخ کا بہترین پیکج دیا۔ بلیک پیسے کو وائٹ کرنے کا نادر موقع ہے۔ بلڈرز 31 دسمبر سے پہلے حکومتی ...

مزید پڑھیں »

صوبے میں تین ہفتوں سے کورونا کیسز میں کمی آرہی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

صوبے میں تین ہفتوں سے کورونا کیسز میں کمی آرہی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ: (12 جولائی 2020) بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبے میں تین ہفتوں سے کورونا وائرس کیسز میں کمی آرہی ہے۔ اگر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا تو عید الاضحیٰ پر کورونا وائرس کے ...

مزید پڑھیں »

عزیر بلوچ جے آئی ٹی: سندھ کا ایک وزیر معاملے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے، علی زیدی

عزیر بلوچ جے آئی ٹی: سندھ کا ایک وزیر معاملے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے، علی زیدی

اسلام آباد: (12 جولائی 2020) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ کا ایک منشیات فروش وزیر حقیقی معاملے سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وفاقی ...

مزید پڑھیں »

علماء کرام کے ہوتے ہوئے اسلام دشمن عناصر اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے، پرویز الہیٰ

علماء کرام کے ہوتے ہوئے اسلام دشمن عناصر اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے، پرویز الہیٰ

لاہور: (12 جولائی 2020) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ علماء کرام کے ہوتے ہوئے اسلام دشمن عناصر اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے سیکریٹری جنرل وفاق المدارس ...

مزید پڑھیں »

خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہے، عاصم سلیم باجوہ

خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: (12 جولائی 2020) چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں چیئرمین سی پیک ...

مزید پڑھیں »

وزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید

وزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید

اسلام آباد: (12 جولائی 2020) ترجمان وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کے حکومت کی طرف سے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید کردی۔ وفاقی حکومت زیادہ بجلی بھی دینے کیلئے تیار ہے تاہم کے الیکٹرک کو اپنے سسٹم ...

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی کو کورونا کے مرض میں طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

شاہ محمود قریشی کو کورونا کے مرض میں طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

اسلام آباد: (12 جولائی 2020) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کورونا کے مرض میں طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 4 جولائی کو ملٹری ...

مزید پڑھیں »

مریم اورنگزیب نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار وزیر اعظم عمران خان کو قرار دے دیا

مریم اورنگزیب نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار وزیر اعظم عمران خان کو قرار دے دیا

اسلام آباد: (12 جولائی 2020) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار وزیر اعظم عمران خان کو قرار دے دیا۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی بدانتظامی اور نااہلی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کی معاشی ترقی پاکستان سمیت پورے خطے میں صنعتی انقلاب برپا کرے گی، عثمان بزدار

پنجاب کی معاشی ترقی پاکستان سمیت پورے خطے میں صنعتی انقلاب برپا کرے گی، عثمان بزدار

لاہور: (12 جولائی 2020) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دو برس کی قلیل مدت میں تیرہ اسپیشل اکنامک زونز اور انڈسٹریل اسٹیٹس پر کام شروع ہوچکا ہے۔ معیشت کا پہیہ رواں رکھنے میں یہ منصوبہ گیم چینجر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top