pakistan news PM Imran Performs Ground Breaking Of Mohmand Dam

اب تک پاکستان اہم خبریں ایڈیٹر چوائس تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

وزیر اعظم نے مہمند ڈیم کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

shakir shaikh
اسلام آباد: (02 مئی 2019)وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے،مہمندڈیم کی تعمیر جولائی دوہزار چوبیس میں مکمل ہوگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More