راولپنڈی میں بھی موبائل فون ایسوسی ایشن کا پی ٹی اے کیخلاف بھرپور احتجاج

راولپنڈی: ( 04 مئی 2019) ملک بھر کی طرح راولپنڈی کی موبائل فون ایسوسی ایشن نے بھی پی ٹی اے کی جانب سے موبائل فون پرٹیکس پالیسی وضع نہ کرنے کے خلاف بھرپوراحتجاج کیا۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ بغیر پالیسی بتائے موبائل فون بند کئے جانے سے ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو… Continue reading راولپنڈی میں بھی موبائل فون ایسوسی ایشن کا پی ٹی اے کیخلاف بھرپور احتجاج