تازہ ترین

Tag Archives: 10-07-2020

پاکستان کی زندگی اور روزگار کے درمیان توازن کی پالیسی کو سراہا جارہا ہے، عاصم سلیم باجوہ

پاکستان کی زندگی اور روزگار کے درمیان توازن کی پالیسی کو سراہا جارہا ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: (10 جولائی 2020) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا کے دوران زندگی اور روزگار کے درمیان توازن کی پاکستان کی پالیسی کو سراہا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

اوبامہ، بائیڈن نے ماضی میں صدر ٹرمپ کی صدارتی مہم کی جاسوسی کی، ترجمان وائٹ ہاؤس

اوبامہ، بائیڈن نے ماضی میں صدر ٹرمپ کی صدارتی مہم کی جاسوسی کی، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: (10 جولائی 2020) وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے الزام لگایا ہے کہ سابق امریکی صدر براک اوبامہ اور نائب صدر جو بائیڈن نے ماضی میں صدر ٹرمپ کی صدارتی مہم کی جاسوسی کی تھی۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیلیھ ...

مزید پڑھیں »

بڑھتے بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی تشویش میں اضافہ ہورہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بڑھتے بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی تشویش میں اضافہ ہورہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (10 جولائی 2020) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرے اور لاک ڈاؤن کو گیارہ ماہ سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔ عالمی برادری کی تشویش، بین الاقوامی اداروں کی تحقیقات کے ...

مزید پڑھیں »

رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ کو شاہ محمود قریشی پر الزام تراشی مہنگی پڑ گئی

رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ کو شاہ محمود قریشی پر الزام تراشی مہنگی پڑ گئی

اسلام آباد: (10 جولائی 2020) رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ کی وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پر الزام تراشی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ہدایات اور جماعتی آئین کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف کی قائمہ ...

مزید پڑھیں »

امریکی عدالت نے سعودی عرب کے الخبر ٹاورز میں دھماکے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا

امریکی عدالت نے سعودی عرب کے الخبر ٹاورز میں دھماکے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا

واشنگٹن: (10 جولائی 2020) امریکی وفاقی عدالت نے 1996ء میں سعودی عرب کے الخبر ٹاورز میں بم دھماکے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تہران متاثرین کو 889 ملین ڈالرز کا ہرجانہ ادا کرے۔ ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

کراچی: (10 جولائی 2020) جے یو آئے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بلاول بھٹو نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی پی آئی اے میں اصلاحاتی عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی پی آئی اے میں اصلاحاتی عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: (10 جولائی 2020) وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے میں اصلاحاتی عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے اور اصلاحاتی ایجنڈا سے متعلق فریم ورک ایک ہفتے میں طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے پی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پیپلزپارٹی ملک دشمن جماعت ہے، فردوس شمیم نقوی

پاکستان پیپلزپارٹی ملک دشمن جماعت ہے، فردوس شمیم نقوی

کراچی: (10 جولائی 2020) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک دشمن جماعت ہے۔ صوبائی وزراء سندھ میں صرف دشمنی کو فروغ دے رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس ...

مزید پڑھیں »

تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری پر پوچھ گوچھ نہیں ہوگی، عمران خان

تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری پر پوچھ گوچھ نہیں ہوگی، عمران خان

اسلام آباد: (10 جولائی 2020) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ میں پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے۔ پروجیکٹ کیلئے 30 ارب کی سبسڈی دی ہے۔ تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری پر پوچھ ...

مزید پڑھیں »

ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.98 فیصداضافہ ہوا، ادارہ شماریات

ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.98 فیصداضافہ ہوا، ادارہ شماریات

اسلام آباد: (10 جولائی 2020) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔ ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.98 فیصداضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران اٹھارہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، جبکہ گیارہ کی ...

مزید پڑھیں »

نیپرا نے موسم گرما میں کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر عوامی سماعت مکمل کرلی

نیپرا نے موسم گرما میں کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر عوامی سماعت مکمل کرلی

اسلام آباد: (10 جولائی 2020) نیپرا نے موسم گرما میں کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر عوامی سماعت مکمل کرلی۔ کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے سسٹم کے ناقص ہونے کا اعتراف تو کرلیا مگر لوڈ شیڈنگ کی ذمہ داری ...

مزید پڑھیں »

سعید غنی کا لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے ملاقاتوں کا اعتراف

سعید غنی کا لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے ملاقاتوں کا اعتراف

کراچی: (10 جولائی 2020) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے ملاقاتوں کا اعتراف کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ عزیر بلوچ سے ملے بھی ہیں اور ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ مثبت ہندسوں پر اختتام پذیر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ مثبت ہندسوں پر اختتام پذیر

کراچی: (10 جولائی 2020) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ مثبت ہندسوں پر اختتام پذیر ہوگیا۔ مارکیٹ 48 پوائنٹس کے اضافے سے 36 ہزار 190 کی سطح پر بند ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈریڈ انڈیکس میں زبردست اتار ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے ٹڈی دل کنٹرول کیلئے نیشنل ایکشن پلان کے فیز ٹو کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے ٹڈی دل کنٹرول کیلئے نیشنل ایکشن پلان کے فیز ٹو کی منظوری دے دی

اسلام آباد: (10 جولائی 2020) وزیراعظم عمران خان نے ٹڈی دل کنٹرول کیلئے نیشنل ایکشن پلان کے فیز ٹو کی منظوری دے دی اور متاثرہ کسانوں کو بھی ایک پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ای او بی آئی ملازمین کی پینشن چھ ہزار سے بڑھا کر ساڑے آٹھ ہزار تک کردی ہے، زلفی بخاری

ای او بی آئی ملازمین کی پینشن چھ ہزار سے بڑھا کر ساڑے آٹھ ہزار تک کردی ہے، زلفی بخاری

اسلام آباد: (10 جولائی 2020) معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ای او بی آئی ملازمین کی پینشن چھ ہزار سے بڑھا کر ساڑے آٹھ ہزار تک لے گئے ہیں۔ سہولت کارڈ سے ملازمین کو ایک ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کا گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد از جلد شروع کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کا گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد از جلد شروع کرنے کا حکم

لاہور: (10 جولائی 2020) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد شروع کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت گریٹر تھل کینال اور آبپاشی امور سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا۔ ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ بار کمپلیکس کا افتتاح کردیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ بار کمپلیکس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: (10 جولائی 2020) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ بار کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے بتایا کہ بار کمپلیکس میں فائیو اسٹار ہوٹل کی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top