ٹی ٹوئنٹی میچ: انگلینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

تازہ ترین نیوز ٹکر کھیل

ٹی ٹوئنٹی میچ: انگلینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

faraz ahmed
کارڈف: (05 مئی 2019) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلش ٹیم نے سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More