ترجمان دفتر خارجہ کا بھارتی وزیر خزانہ کے بیان پر اظہار تشویش

اسلام آباد: (03 مئی 2019) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خزانہ کی جانب سے ایف اے ٹی ایف سے متعلق بیان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے بھارتی وزیر خزانہ کے پاکستان مخالف بیان پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر… Continue reading ترجمان دفتر خارجہ کا بھارتی وزیر خزانہ کے بیان پر اظہار تشویش