تازہ ترین
گھریلو تنازع پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

گھریلو تنازع پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

صوابی: (5 جولائی 2020) ضلع صوابی کے علاقے شیخ ڈھیری میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جان بحق ہوگئے۔

صوابی کے علاقے شیخ ڈھیری میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت تین افراد جاں بحق۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب۔ پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top