تازہ ترین صحت اور ماحولیات نیوز ٹکر پاکستان

ضلع کرک کے2بچوں میں پولیو کے مشتبہ کیسز کا انکشاف

پشاور(19دسمبر،2017) ضلع کرک کے دور افتادہ علاقے زبی کنی خیل میں 2 بچوں میں پولیو کے مشتبہ کیسز کا انکشاف ہوا ہے ۔

 

ذرائع کے مطابق کرک کے 4سالہ پروین اختر اور3 سالہ عادل نواز میں پولیو وائرس کاانکشاف ہوا ہے بچوں کےوالدین کےمطابق محکمہ صحت کےحکام مزکورہ کیسز کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ڈسٹرکٹ کونسلر ملک حیات نے متاثرہ بچوں کا کلینیکل ریکارڈ غائب ہونے کا الزام لگایا ہے جبکہ ڈی ایچ او ڈاکٹر رسول جان بتایاہے کہ اسلام آباد سے رپورٹ آنے کے بعد ہی دونوں بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق یا تردید ہوسکے گی۔

Related posts

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے جعلی آپریشنز، 8 کشمیری نوجوان گرفتار

nehal qavi

نوابشاہ: بھٹو کے نام پر آصف زرداری نے ملک لوٹا، صدرالدین شاہ راشدی

nehal qavi

ایران میں فوجی پریڈ کے دوران دہشتگردوں کا حملہ آٹھ فوجی ہلاک

nehal qavi

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More