سائنس فکشن، سپر ہیرو کامیڈی ٹی وی سیریز شی ہلک ریلیز کیلئے تیار

ٹی وی سیریز”شی ہلک” ریلیز کیلیے تیار۔ سپر ہیرو کامیڈی سیریز کا آغاز سترہ اگست سے ہوگا۔

سائنس فکشن، کامیڈی ٹی وی سیریز”شی ہلک”ریلیزکیلئے تیار۔ شی ہلک ایک نئی سپر ہیرو سائنس فکشن، کامیڈی ٹی وی سیریل ہے جو سترہ اگست سے ڈزنی پلس پر دکھائی جائے گی۔ ٹاٹیانا ماسلانی شی ہلک کا کردار نبھائیں گی جبکہ جنیفر والٹرز وکیل کا جو کہ خصوصی مہارت رکھتی ہے مافوق الفطرت انسانوں کے مقدموں میں۔ شی ہلک مارول کرداروں کی میزبانی بھی کریں گی جس میں ہلک بھی شامل ہے۔ اس سپر ہیرو کامیڈی سیریز کی ڈائریکشن دی ہے کیٹ کوائرو اور انو والیہ نے جبکہ مرکزی لکھاری ہیں جیسیکا گاو۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More