دفترخارجہ میں قائم مقام امریکی ناظم الامور کی طلبی

اسلام آباد: دفترخارجہ میں قائم مقام امریکی ناظم الامور کو طلب کر لیا گیا۔پاکستان کی جانب سے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق دفترخارجہ میں قائم مقام امریکی ناظم الامور کی طلب کرکے پاکستان کی طرف سے احتجاجی مراسلہ بھی دے گیا ہے۔طلبی میں امریکی سینئر عہدیدار کی جانب سے کہے گئے الفاظ اور اندرونی معاملات پر احتجاج کیا گیا۔طلبی قومی سلامتی کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں کی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More