سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی

خرطوم: سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 40 ہوگئی ہے

دارالحکومت خرطوم میں فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا ہے جبکہ سینکڑوں افراد زیر علاج ہیں۔

واضح رہے 25ا کتوبر کو سوڈان کی فوج نے وزیر اعظم کو گرفتا ر کرکے اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت کی بحالی تک مظاہرے جاری رہیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More