اہم خبریں نیوز ٹکر کاروبار

ملتان: گندم کی خریداری کا عمل جاری

جنوبی پنجاب کے دیگراضلاع کی طرح ملتان میں بھی گندم خریداری کا عمل جاری ہے، ڈویژن بھر میں گندم کی خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن مقررکیا گیا ہے۔

محکمہ خوراک کے مطابق ضلع بھر میں چھ لاکھ سولہ ہزار بوری باردانہ تقسیم کی گئی ہیں جبکہ گندم خریداری مراکز پر اب تک مجموعی طور پر چونتیس سو ٹن گندم خریدی جاچکی ہے۔ گندم کی خریداری شروع ہونے پرکاشتکاروں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ کاشتکاروں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ گندم خریداری کے عمل کو شفاف بنانے کےلئے باردانہ کی منصفانہ تقسیم کی جائے۔

Related posts

سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 200 روپے کا اضافہ

Hassam Alam

مکان کی چھت گرنے سے 4 بچیاں جاں بحق ،25 افراد زخمی

Beenish Umer

سوشل میڈیا کی بندش پر معذرت کرتے ہیں، وزیرداخلہ شیخ رشید

Rauf Ansari

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More