اب تک پاکستان نیوز ٹکر پاکستان

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری، 22دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کیخلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے ،پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے شمالی وزیرستان میں مزیدبائیس دہشت گردوں کوہلاک کردیاگیاہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے گذشتہ رات شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا، کارروائی کے دوران بائیس دہشت گرد مارے گئے جبکہ ان کے کئی ٹھکانےتباہ کردئیے گئے۔

Related posts

تجاوزات بنانے والے اپنا بندوبست کرلیں، وسیم اختر

shakir shaikh

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی شہباز شریف سے ملاقات

login web

جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال سےنمٹنےکیلئےپلان ترتیب دے دیا، آئی ایس پی آر

Rauf Ansari

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More