اب تک پاکستان نیوز ٹکر پاکستان

این اے 125 کے فیصلے نے ملک میں جمہوریت کی بنیاد رکھ دی، شاہ محمودقریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین نے کہا ہے کہ کہ این اے ایک سوپچیس کے فیصلے نے ملک میں جمہوریت کی بنیاد رکھ دی ، آئندہ کوئی من مانے نتائج حاصل کرنے کا سوچے گا بھی نہیں۔

سپریم کورٹ کے باہرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کاکہناتھاکہ این اے ایک سوپچیس کے فیصلے سے ہمیں بہت تقویت ملی ہے، آج کا دن جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے بہت اہم ہے، جوڈیشل کمیشن پاکستان میں نئی روایت کو جنم دے رہاہے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ این اے ایک سوبائیس کا فیصلہ بھی ہمارے حق میں ہی آئے گا،

ملتان میں پی پی ایک سو چھیانویں میں ضمنی الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پندرہ مئی کوملتان میں جلسے سے خطاب کرینگے۔

Related posts

حفیظ سینٹر میں آتشزدگی،وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

shakir shaikh

مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث کروشیا کے سابق کمانڈر نے خودکشی کرلی

razi ullah

ذوالفقار مرزا آج اے ٹی سی کی عدالت میں پیش ہوں گے، سیکیورٹی سخت

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More