دنیا نیوز ٹکر

ایران ایٹمی معاہدہ، امریکی صدرکےعرب رہنماؤں سےرابطےجاری

امریکی صدر نے عرب رہنماؤں سے تیسرے روز بھی رابطے جاری رکھے۔ براک اوباما نے ایران ایٹمی معاہدے پرعرب ممالک کو اعتماد میں لیا۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدربراک اوباما نے بحرین ،کویت ،قطراورمتحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کو فون کیااور ایران ایٹمی معاہدے کے سیاسی فریم ورک پر انہیں اعتماد میں لیا۔ امریکی صدرنے عبوری معاہدے پر تبادلہ خیال کیلئے خلیج تعاون کونسل کے رہنماؤں کو کیمپ ڈیوڈ میں ملاقات کی دعوت دی ۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا جون کےآخرمیں ڈیڈ لائن کے خاتمے پر حتمی معاہدے کیلئے پرامیدہے۔۔

Related posts

ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ میں 34ویں ائیر وار کورس کی گریجویشن تقریب

Beenish Umer

ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان

nehal qavi

میثاق جمہوریت پر آج بھی کار بند ہیں، وزیراعظم نوازشریف

Khurram Adeel

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More